Home Page
دسمبر کاوہ ’’واقعہ‘‘
پرواز رحمانی
ایڈیٹر دعوت دہلی

!دسمبر کاوہ ’’واقعہ‘‘

دسمبر ۲۵ کے اِس ’’واقعہ‘‘ کی خبر دنیا بھر میں بڑے پیمانے پرپھیلائی گئی کہ نائجیریا کا ایک ۲۳سالہ نوجوان ایک امریکی ایئر لائن کے طیارے کو خود کش حملے کے ذریعے تباہ کردینا چاہتاتھا مگر ’’چوکس‘‘ مسافروں نے اس کی کوشش ناکام بنادی۔ نوجوان کا نام عمر فاروق عبدالمطلب بتایاگیا، وہ لندن کے ایک کالج میں انجینئرنگ کا طالب علم ہے۔ ’’واقعہ‘‘ کی تفصیل یوں بتائی گئی کہ یہ طیارہ ایمسٹرڈم سے ۲۸۷مسافروں کو لے کر ڈیٹرائٹ کے لئے روانہ ہوا تو مسافروں نے ایک نوجوان کو غیر معمولی حرکت کرتے ہوئے دیکھا اور پکڑلیا۔ یہاں تک تو واقعہ ہوسکتا ہے۔ آگے کی کہانی آپ کو امریکی جاسوسوں کی زبانی سننی ہوگی  ’’یہ دہشت گردی کی ایک کوشش تھی۔ نوجوان نے اپنی ٹانگ سے دھماکہ خیز مادہ باندھ رکھا تھا جس سے وہ طیارہ اڑا دینا چاہتا تھا، اس کا تعلق ’’القاعدہ‘‘ سے ہے۔ مادہ حاصل کرنے کے لئے اس نے یمن کا سفر کیا تھا۔ ’’القاعدہ‘‘ نے ذمہ داری قبول کرلی ہے۔‘‘ اس ’’خبر‘‘ کے ساتھ ہی پورے یورپ اور امریکہ میں ہوائی اڈوں پر اور طیاروں میں حفاظتی انتظامات سخت کردئے گئے۔ دہشت گردانہ حملوں کی ’’تیاریوں ‘‘ اور ان کی پیش گوئیوں کی جو خبریں کچھ عرصے سے لگاتار آرہی تھیں ان میں یہ ’’خبر ‘‘تازہ ترین تھی۔

ہوش مند انسانوں کا سوال

انسانوں کی اکثریت کے لئے  جہاں یہ ’’واقعہ‘‘ واقعی ’’واقعہ‘‘ ہوگا وہیں ہوش مند انسان اس سوال پر غور کررہے ہوں گے کہ امریکی اور اسرائیلی ایجنسیاں اِس ڈرامے کے ذریعے فوری طور پر کیا مقصد حاصل کرنا چاہتی تھیں۔ اُن کے سوال کا جواب ۰۳!دسمبر کو مل گیا جب ہوائی سے امریکی صدر اوباما کا بیان آیا کہ یمن میں جہاں طالب علم گیا تھا، القاعدہ کے اڈے ہیں جنہیں تباہ کرنے کے لئے امریکہ جلد ہی یمن پر حملے کرے گا۔ گویا اس بار ایک اور مسلم ملک کی باری ہے۔ ویسے امریکہ ،اس کے چمچے برطانیہ اور ایجنٹ اسرائیل کے بیانات سے محسوس ہوتا ہے کہ دنیا کے مختلف حصوں میں کچھ ڈرامے دہرائے جانے والے ہیں۔ ان کی ایجنسیوں کو آنے والے واقعات کا پورا علم ہوتا ہے یہاں تک کہ حملہ آور کتنے ہوں گے، ان کے پاس کیا ہوگا، وہ کیا کریں گے۔ مثلاً ۰۲!دسمبر کو لندن سے پی ٹی آئی کے رپورٹر نے اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ایک جاسوس کے حوالے سے یہ خبر جاری کی تھی’’بمبئی اب لندن آنے والاہے۔ نئے سال کے آغاز میں بعض جہادی گروپ لندن میں بمبئی جیسا آپریشن کرنے والے ہیں۔ کچھ لوگ لندن میں داخل ہوں گے، ان کے ہاتھوں میں بم اور مشین گنیں ہوں گی، وہ تجارتی مرکزوں، پولیس اسٹیشنوں اور یہودی سنٹروں پر حملے کریں گے، کچھ افراد کو یرغمال بنائیں گے۔ ۔ ۔ ‘‘ بس یہ بتانا باقی رہ گیا کہ حملہ آوروں کی تعداد کیا ہوگی، کتنے مارے جائیں گے کتنے زندہ پکڑے جائیں گے اور وہ کیا بیان دیں گے۔

یہ ایک کاروبار ہے

دہشت گردی کے اِن ڈراموں سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ دنیا کو خوف کی حالت میں ڈال کر سکیورٹی کا اپنا کاروبار پھیلانا چاہتے ہیں۔ قدرتی وسائل والے ملکوں پر قبضے کے علاوہ امریکہ کا ایک کاروبار یہ بھی ہے۔  امریکہ اور اسرائیل سکیورٹی کے نام پر جن ملکوں کو لوٹنا چاہتے ہیں ان میں ہمارا ملک بھی شامل ہے۔ یہ کاروبار محض جدید اسلحے اور آلات تک محدود نہیں، اس میں افرادی قوت بھی شامل ہے۔ دونوں ملک کی سکیورٹی ایجنسیاں بڑے پیمانے پر اس ملک میں آرہی ہیں۔ دھارمک مقامات کی حفاظت تک غیرملکیوں کے حوالے کی  جارہی ہے اور اس طرح دنیا کو بتایا جارہا ہے کہ ہم اپنی حفاظت کے اہل نہیں ہیں۔ زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے سیاستداں بڑی طاقت بننے کے جنون میں اِس امریکی کھیل کو سمجھ نہیں پارہے ہیں۔ امریکی ڈراموں کی نقالی کی جارہی ہے۔ اس صورت حال نے امریکی دہشت گردی کے لئے آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ وقت کی ضرورت ہے کہ کوئی مضبوط اور فعال این جی او اٹھے اور حقیقی حب الوطنی کے حوالے سے اس صورت حال پر ملک گیر بحث کرائے۔

 

خبرونظر
09-Aug-10 کھيل اور رشوت ستاني
01-Aug-10 صاف ستھري صحافت کا ايوارڈ
01-Aug-10 ايک ليڈر کا ضمير
01-Aug-10 ميڈيا ايوارڈ کس لئے؟
Jul-10
17-Jul-10 القاعدہ‘‘ کي زندگي کا نيا ’’ثبوت‘‘
12-Jul-10 برطانوي کيا سوچتے ہيں؟
04-Jul-10 ہیڈلی کے ’’انکشافات
01-Jul-10 ’’اللہ کے سپرد‘‘
Jun-10
26-Jun-10 اسلام اور ماحوليات
23-Jun-10 گزشتہ صدي کي ايک مہم
18-Jun-10 وارین اینڈرسن
18-Jun-10 ایک مستقل منتر کا جاپ
13-Jun-10 دوحیرت انگیزخبریں
02-Jun-10 مردم شماری اور ذات پات
May-10
31-May-10 وزیر داخلہ کی مبارکباد
29-May-10 کارٹونوں کا دوسرا پہلو
22-May-10 ہندوستانی زبان کے یہ چار الفاظ
22-May-10 ہمارا فیصل ان کا فیصل
12-May-10 روس کي وہ دراز قامت خاتون
08-May-10 حملوں کی پیش گوئی کا یہ انداز
05-May-10 جنسی بے راہ روی کی بحث
05-May-10 انگریزی اخبار کی یہ خبر
05-May-10 ترکی میں لمحاتِ قرآن
Apr-10
20-Apr-10 سیاسی قیادت کے یہ حوصلے
16-Apr-10 نکسلی تشدد کے خلاف یہ جنگ؟
12-Apr-10 جسٹس کرشن آئر کے نام
01-Apr-10 بھارت اور ۲۱ویںصدی
Mar-10
28-Mar-10 پرسنل لا بورڈ کي اچھي اچھي باتيں
19-Mar-10 مفتی بوسنیا کی رائے
16-Mar-10 آسٹریلیا میں حملوں کاسبب؟
10-Mar-10 ایک بین السطور مشورہ
09-Mar-10 بلغراد سے ایک انوکھی آوا
Feb-10
25-Feb-10 پاسباں مل گئے کعبے کو۔ ۔ ۔
20-Feb-10 اور اب ناروے سے شرارت
20-Feb-10 بِکنی پسندوں کی یہ دلیل
16-Feb-10 جوریمارک معنی خیز ہے
13-Feb-10 آسٹریلیا میں حملوں کاسبب؟
Jan-10
09-Jan-10 پولیس والوں کو سزائی
Nov-09
14-Nov-09 برقعہ اور بِکنی
14-Nov-09 لندن کی ’’فاطمہ نے کیا ک
03-Nov-09 چینلوں کی شرارتیں
03-Nov-09 َلینن نے کہاتھا
Oct-09
19-Oct-09 سماجی امور کے ماہر کی رائے
19-Oct-09 نوجوان لیڈر کا غیر معمولی احساس
06-Oct-09 شسترپوجا یعنی طاقت کی پرستش
Sep-09
29-Sep-09 امریکی ایوانِ صدر کی روایت
29-Sep-09 احمدآبادکے انکاؤنٹر کا ایک پہلو
29-Sep-09 لو وہ بھی کہہ رہے ہیں۔ ۔ ۔
01-Sep-09 ردعمل کی مختلف اقسام
Aug-09
28-Aug-09 یک حقیقت جو دبا دی گئی تھی
23-Aug-09 کتاب کی اشاعت کے بعد
05-Aug-09 کیرلا سے ایک امید افزا خبر
02-Aug-09 فاضل ججوں کا مشورہ
Jul-09
31-Jul-09 ایجنڈے پر عمل کا عزم
27-Jul-09 حقوق کمیشن کی ’’کارگزاری
23-Jul-09 شرم الشیخ کے موقع پر
18-Jul-09 نکسلی تشدد اور سرکاری فنڈ
13-Jul-09 پاکستان سے آنے والی خبریں
10-Jul-09 نئے عالمی نظام کا نعرہ کیا تھا؟
05-Jul-09 اعتراض بالکل بجا ہے
05-Jul-09 پردے کے خلاف یہ دلائل
05-Jul-09 اسباب شکست کی تلاش
Jun-09
23-Jun-09 افراتفري کا اصل سبب کچھ اور ہے
20-Jun-09 لوک سبھا کی اسپیکر کی ذات
19-Jun-09 امریکی صدر کا ایجنڈا
16-Jun-09 زندہ انسانوں کی زندہ جماعت
16-Jun-09 جزیہ کی وضاحت مفید تھی
04-Jun-09 واضح کامیابی کے بعد
04-Jun-09 قومی مصائب کے ۲۵ سال
May-09
29-May-09 ویاناسے آنے والی خبروں کے بعد
25-May-09 مئی ۱۶کے وہ مناظر
20-May-09 حیرت انگیز جیت یا ہار؟
17-May-09 طالبان، طالبان، طالبان
17-May-09 جب میڈیا میں یہ خبر آئی
17-May-09 دسمبر۶ سنہ 1992ء کے بعد
17-May-09 راجستھان سے آنے والی یہ آوازیں
04-May-09 جب خبر سورت پہنچی
04-May-09 سکھ برادری اور وزیر اعظم
Apr-09
24-Apr-09 بچوں کے ذہنوں میں زہر گھولنا
15-Apr-09 وہ ایک رپورٹر کا جوتا تھ
15-Apr-09 ایک چینل کی کاریگری
07-Apr-09 یہ ردعمل فطری تھا
07-Apr-09 طالبان اور پاکستان
Mar-09
27-Mar-09 پتے کي ايک بات
20-Mar-09 چھچھوری سیاست کا تازہ نمونہ
19-Mar-09 خوشگوارتعلقات کے بعد
11-Mar-09 عمل اور نتیجۂ عمل
03-Mar-09 ہنگامہ ہے کیوں برپا؟
03-Mar-09 امریکی صدر کو ایک مشورہ
03-Mar-09 پاکستان کے اقرار کے بعد
03-Mar-09 ایک دلچسپ مطالبہ
Feb-09
26-Feb-09 ناگپور کے نعرے
15-Feb-09 دو مغربی ریاستوں کی دو خبریں
01-Feb-09 دنیاکو صدر جمہوریہ کا مشورہ
Jan-09
30-Jan-09 امریکی لیڈر کی پیشن گوئی
27-Jan-09 کسب معاش کے تین اُصول
26-Jan-09 پاکستان
17-Jan-09 واقعات کا سلسلہ
12-Jan-09 بہار میں الٹی گنگا
04-Jan-09 مولانا آزاد اور تصور پاکستان
03-Jan-09 پاکستان کس کا دشمن ہے
03-Jan-09 ایک پارٹی کی بے کسی
Dec-08
21-Dec-08 بمبئی کی خبروں کے شور میں
18-Dec-08 ستائيس نومبر کي شام کے بعد
08-Dec-08 جب فیصلہ کیا گیا
07-Dec-08 ہرطرف سے ايک ہي آواز
Nov-08
22-Nov-08 طے شدہ طریقے کے مطابق
20-Nov-08 ایک عجیب و غریب رویہ
17-Nov-08 ڈیڑھ ماہ پہلے تک
10-Nov-08 امریکہ میں انقلاب
08-Nov-08 توقعات میں احتیاط لازم ہے
01-Nov-08 کمیونسٹ حلقوں میں مذہب کی بحث
Oct-08
30-Oct-08 یہ آل انڈیا ریڈیو ہے
26-Oct-08 ۲۹ستمبر کے دھماکے
24-Oct-08 نوبت بہ ایں جارسید
22-Oct-08 میڈیا کو مرکزی وزارت کی ہدایت
22-Oct-08 کھلاڑی کو ”دھمکی“ اور ایک ٹی وی چینل
14-Oct-08 باضمیر دلوں کی آوازیں
07-Oct-08 سخت قانون کے مطالبے کے پیچھے
07-Oct-08 میڈیا کی پسند اور ناپسند
07-Oct-08 قدرتی آفت کے بعد
07-Oct-08 ایک خاتون کا سوال
Sep-08
18-Sep-08 انگریزی روزنامے کا سوال
17-Sep-08 کمیونسٹ خاتون کی کوشش
05-Sep-08 امریکی خاتون کا تجربہ
Aug-08
29-Aug-08 میڈیا کا ایک مشکل وقت
24-Aug-08 اسپین کے روزنامے کاسروے
18-Aug-08 ایک محافظ کے تجربات
16-Aug-08 اولمپکس کے یہ مناظر
16-Aug-08 خاتون لیڈر نے یہ کیا کہ دیا
06-Aug-08 کانفرنسیں کرنے والے کہاں ہیں؟
06-Aug-08 اصل مسئلہ کہاں تھا؟
06-Aug-08 عیسائی ردعمل کے بعد
Jul-08
21-Jul-08 ایٹمی معاہدہ اور مسلمان
20-Jul-08 لفظ دلت پر پابندی
18-Jul-08 دائیں اوربائیں بازومیں قربت
09-Jul-08 یہ اچھی علامت ہے
07-Jul-08 معاہدے کی حمایت اور مخالفت
05-Jul-08 ایک مضمون کا خلاصہ
Jun-08
30-Jun-08 گیارہ ستمبر ،نئے دشمن کی تلاش
30-Jun-08 سنجیدہ مقدمہ، دلچسپ سوالات
30-Jun-08 جے پور میں جو کچھ ہوا
30-Jun-08 عیسائیت کی اندرونی صورتحال
28-Jun-08 "ایک اور کانفرنس" کا مطلب
28-Jun-08 مطالبات اور تشدد
28-Jun-08 امریکی جریدے کی پریشانی
28-Jun-08 ایک برہمن وزیر کی پیشکش
28-Jun-08 کانفرنس -حاصل کیا ہوا؟
28-Jun-08 اسرائیل سے ایک معقول آواز
28-Jun-08 برطانیہ کے دس ہزار امیرمسلمان
25-Jun-08 دہشت گردی ایک اور کنوینشن
25-Jun-08 لندن کے میئر کا اقدام
24-Jun-08 چہرے بدلنے کاعمل
19-Jun-08 آزادی مذہب کا یہ قانون
19-Jun-08 تشدد۔ترک یا محفوظ؟
19-Jun-08 انگریزی روز نامہ کا یہ اداریہ
19-Jun-08 عیسائی دنیا کی ایک بڑی مشکل
19-Jun-08 یہ سب مذہبی جنون ہے
19-Jun-08 ظہیرہ اور بادل
19-Jun-08 سیمی اور پولیس کا دعوی
19-Jun-08 ہاں ، قدرتی دین میں مقابلہ کیسا؟
19-Jun-08 الہ آباد کی نوزائدہ بچی
19-Jun-08 جب دارالعلوم بحران کا شکار ہوا
The view points and opinion solely those of the author or source. akhbaroafkar.com is not responsible for the posted contents..
 


Home Page
Qoum-e-Khabre
Alam-e-Khabre
Khabro Nazar
Haalat-e-Hazera
Mazamein
Ghose Maajidi
Urdu Book Review
Taarikh-o-culture
SharO Adab
Shakhsiat
 
Alvi Nastaleeq Font
 
KhabroNazer Archives

DAWATOnline
   
 
   
 
   

Bhatkallys.com
ہمارے بارے ميں ريد گسٹ بک ساين گسٹ بک ہميں لکھءے
 
Copyright (c) www.akhbarOafkar.com 2008